پس بار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (تجربی فعلیات) عصلی عصبی تجہیز کا ایک عمل جس میں عضلہ لکڑنا شروع ہو کر کھنچ جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (تجربی فعلیات) عصلی عصبی تجہیز کا ایک عمل جس میں عضلہ لکڑنا شروع ہو کر کھنچ جاتا ہے۔